برطانیہ اور دیگر ممالک نے بڑے پیمانے پر ویکسین فراہم کرنے کی مہم شروع کردی ہے۔ اس مہم کے تحت ٹیکے کے ذریعے لوگوں کو ویکسین لگائی جارہی ہے تاکہ وہ کورونا وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔ لیکن ویکسین بنانے کاعمل جسے عمومی طور پر 10 سے زیادہ برس لگ جاتے ہیں، ایک سال سے کم وقت میں کیسے تیار ہوگئی؟ اس سوال کا جواب بی بی سی کی لارا فوسٹر نے تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔
#Coronavirus #Vaccine #Pfizer #Covid #Moderna #Oxford #VaccineTrials
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :