انسانی قوت مدافعت کا نظام خلیوں پر مشتمل ہے جو جسم میں داخل ہونے والے کسی بھی وائرس کو پہچاننے اور اس سے لڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اب ایک ایسا ٹیسٹ تیار کیا گیا ہے جو ان خلیات پر کرونا وائرس کے اثرات کی تشخیص کرتا ہے جس سے ماہرین کو علاج کرنے میں مدد ملے گی۔