اگر کوئ بھائ یا بہن vitamin D اور سورج کی روشنی کا تعلق

سمجھ نہیں پایا تو میں بتاتا چلوں کہ Vitamin D ہمارے جسم میں

سورج کی روشنی سے ہی بنتا ہے لیکن گرم علاقوں میں رہنے والے

لوگوں کی جلد گہرے رنگ کی ہوتی ہے جس کی وجہ ان کی جلد میں

موجود Melanin ہوتا ہے جو کہ سورج کی روشنی سے آنے والی

خطرناک شعائیں جو کہ جلد کے کینسر کا سبب بنتی ہیں ان سے بچاتا

ہے ۔ لیکن یہ Melanin ہماری جلد میں بننے والے Vitamin D

تیاری کو متاثر کرتا ہے جس کی وجہ سے vitamin D کی کمی ہو جاتی

ہے۔
If somebody was not able to understand the relation between the sunlight and vitamin D.
let me tell you that When some light touch your body becomes the reason of Producing vitamin di in your body but people who live in hot areas are dark in colour this is because of pigment that is called “Melanin” this Milanin Saves you from dangerous radiations of sunlight which become The reason of skin cancer.
But this Melanin Reduces the function of VitaminD production.