اس ویڈیو میں ڈاکٹر گوہر کرونا وائرس انفیکشن سے بچاؤ میں وائٹمن ڈی کے استعمال کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ اگر کرونا کی انفیکشن ہو جائے تو ہم کس طرح خطرے سے بچ سکتے ہیں، ملکہ الزبتھ ہاسپیٹل انگلینڈ سے یہ ریسرچ اس ویڈیو میں بتائی ہے۔