کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سے آموں کی برآمدات میں واضح کمی آئی ہے۔ اس کا اثر بڑے ایکسپورٹرز سے لے کر عام مزدور تک سب پر پڑا ہے۔